چین دنیا کی ابھرتی ہوئی طاقت ہے جسے نظر انداز نہیں کیا جا سکتا‘ آسٹریلیا کو خارجہ پالیسی میں چین کو مناسب مقام دینا چاہئے ‘
بدھ 31 اگست 2016 14:05
کنبرا (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 اگست - 2016ء ) آسٹریلیا کو ایسی خارجہ پالیسی ترتیب دینی چاہئے کہ اس میں چین کو مناسب جگہ دی جا سکے ،حکومت کو اپنی پالیسی جدید دنیا کے تقاضوں کے مطابق بنانی چاہئے اور اس میں ایسی طاقت کو بھی جگہ دی جانی چاہئے جو گذشتہ 20سا ل سے ایک بین الاقوامی قوت کے طورپر ابھر کر سامنے آئی ہے ، آسٹریلوی حکومت کو اس بات کا احساس ہونا چاہئے کہ اب وہ دور نہیں ہے جب دنیا پر ایک ہی طاقت حکمرانی تھی، اب ایشیائی ممالک میں چین، جاپان اور بھارت ابھر کر سامنے آرہے ہیں جبکہ ان کے مقابلے میں مغربی ممالک کی آبادی 24ملین ہے ۔
(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
پاکستانی بس ڈرائیور کے بیٹے صادق خان نے تیسری بار میئر لندن کا حلف اٹھالیا
-
غزہ میں اسرائیل کی جارحیت جاری رہی تو جنگ بندی معاہدہ نہیں ہوگا، حماس
-
طلب میں کمی، ایسٹرا زینیکا نے کووڈ ویکسین مارکیٹ سے واپس لینا شروع کردیا
-
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
سعودی عرب میں سب سے بڑے واٹرانٹرٹینمنٹ پارک منصوبے کا اعلان
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.