اشتہاری ملزمان کوپناہ دینے والے افراد کے خلاف ضلع بھر میں کریک ڈاؤن
بدھ 31 اگست 2016 14:59
سرگودھا۔31 اگست(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 اگست - 2016ء )سرگودہا پولیس کا قتل اور دیگرسنگین مقدمات میں مفرور اشتہاری ملزمان کو پناہ دینے والے افراد کے خلاف ضلع بھر میں کریک ڈاؤن شروع۔ تفصیلات کے مطابق اس ضمن میں سرگودہا پولیس نے درجن سے زائد افراد کیخلاف کاروائی کرتے ہوئے مقدمات درج کر لیے ہیں۔تھانہ کینٹ پولیس نے چک نمبری 78شمالی کے محمدافضل کے خلاف قتل کے مقدمہ کے اشتہاری ملزم محمد امتیاز کو پناہ فراہم کرنے پر مقدمہ درج کر لیا ۔
اسی طرح چک نمبری 71شمالی کے شفیق الرحمان کے خلاف مقدمہ قتل کے مفرور ملزم عتیق الرحمان کو پناہ دینے پر، چک نمبری 87شمالی کے نذیر احمد کے خلاف قتل کے ملزم امجد کو پناہ دینے پر ،قصبہ ماڑی کے محمد مختار کے خلاف قتل کے ملزم عمر دراز کو پناہ دینے پر، چک نمبری 22جنوبی کے محمدنوید کے خلاف قتل کے مفرورمحمد ارشد کو پناہ دینے کے خلاف ، چک نمبری 23الف جنوبی کے محمدنذیر کے خلاف قتل کے ملزم سکندر حیات کو پناہ دینے جبکہ تھانہ صدر کے حدود کے مقدمہ کے مفرور اشتہاری محمد شعیب کو پناہ دینے پر ،چک نمبری 98شمالی کے محمدزاہد کے خلاف مقدمے کا اندراج کیا گیا ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
جلد رجسٹریشن کرائیں،10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
-
مشن اہلسنت کو ثبو تاژ کرنے کے لیے سازشیں کی جا رہی ہیں،ثروت اعجاز قادری
-
پنجاب میں غیر قانونی بلڈ بنکس کو بند کرنے کا فیصلہ
-
یو ایس ایڈ کا پاکستان کے دیہی علاقوں میں کلین انرجی کے منصوبے کا آغاز
-
قومی شاہراہ پرمسافر بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار خاتون سمیت دو افرادجاں بحق
-
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست: سپریم کورٹ نے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کردیا
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.