غزہ کے عازمین حج کا پہلا قافلہ حجاز مقدس روانہ ہوگیا
بدھ 31 اگست 2016 15:28
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 اگست - 2016ء) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے 2318 عازمین حج کا پہلا قافلہ مصرسے متصل رفح گزرگاہ کے راستے حجاز مقدس روانہ ہوگیا۔
(جاری ہے)
اطلاعات کے مطابق غزہ کے گزرگاہ امور کے انچارج ہشام عدوان نے بتایا کہ مصری حکام کی طرف سے ہنگامی بنیادوں پر غزہ کے 2318 عازمین حج کے بیرون ملک روانگی کیلئے رفح گذرگاہ تین دن تک کھولنے کا اعلان کیا ہے جس کے بعد گذشتہ روز عازمین حج کا پہلا قافلہ حجاز مقدس کیلئے مصر روانہ ہو گیا۔
انہوں نے بتایا کہ رفح گذرگاہ سے تین روز تک مسلسل عازمین حج کے قافلہ مصر روانہ ہوتے رہیں گے۔ ہر قافلے میں 266 فلسطینی عازمین حج کو روانہ کیا جا رہا ہے۔ غزہ کیعازمین حج مصر کے قاہرہ ہوائی اڈے تک بس کے ذریعے سفر کریں گے۔ وہاں سے جدہ میں قائم شاہ عبدالعزیز بین الاقوامی ہوائی اڈے تک جہاز کے ذریعے سفر کریں گے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
رفح پر اسرائیلی حملے کی طرف پیش قدمی، راہداری کا آپریشن اسرائیلی فوج نے سنبھال لیا
-
حماس جنگ بندی تجاویزہمارے مطالبات کے مطابق نہیں، اسرائیل
-
یمن میں شاہ سلمان سینٹر کی جانب سے 3 روزمیں دل کے 80 آپریشن کیے گئے
-
ایران ملائیشیا کے ذریعے تیل پابندیوں کی خلاف ورزی کررہا ہے،امریکہ
-
رفح پراسرائیلی ٹینکوں کی یلغار،ہسپتالوں کے ڈاکٹر اور طبی عملے کے ارکان علاقہ چھوڑنے لگے
-
ٹویوٹا کمپنی کو گزشتہ سال 31.82 بلین ڈالر کا ریکارڈ منافع
-
رفح پراسرائیلی حملہ لاکھوں زندگیاں خطرے میں ڈال دے گا ، اقوام متحدہ
-
بھارتی کرکٹ ٹیم میں مسلمانوں کے انتخاب کو روکنے کیلئے بی جے پی کو 400 سیٹیں چاہیے، مودی
-
مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر چین فرانس مشترکہ بیان انسانی ضمیرکی آواز ہے، چینی میڈیا
-
بھارت ،پولیس نے اترپردیش میں مسلمانوں کو ووٹ ڈالنے سے روک دیا
-
بھارتی کرکٹ ٹیم میں مسلمانوں کے انتخاب کو روکنے کے لئے بی جے پی کو 400 سیٹیں چاہیے، مودی
-
فحش فلموں کی اداکارہ کا ڈونلڈ ٹرمپ سے تعلق کا اعتراف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.