نیشنل ایکشن پلان ،کریک ڈاؤن میں ٹاپ ٹین اشتہاریوں سمیت 18 اشتہاریوں ،21منشیات فروش گرفتار
بدھ 31 اگست 2016 21:56
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 اگست ۔2016ء )لاہور پولیس نے نیشنل ایکشن پروگرام کے تحت گذشتہ روز جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے سنگین مقدمات میں ملوث ٹاپ ٹین اشتہاریوں سمیت 18 اشتہاریوں اور 21منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے ان سے لاکھوں روپے مالیت کی چرس اور شراب برآمد کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور پولیس نے شہر بھر میں منشیات فروشوں ، اشتہاری مجرمان اور ڈکیت و چور کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر رکھا ہے ۔
جس کے تحت تمام ڈویژنوں میں پولیس کی سپیشل ٹیمیں آپریشنز کررہی ہیں جس کے دوران گزشتہ روزپولیس نے مختلف ریڈز کے دوران2ٹاپ ٹین اشتہاریوں ملک محمد علی عرف علی90اور تنویر عرف تنویرا سمیت سنگین مقدمات میں مطلوبAکیٹگری کے18 اشتہاریوں کو گرفتارکر کے ان سے 4رپیٹر، 3رائفل، 3پمپ ایکشن، 19پستول و موزر اور سینکڑوں گولیاں و کارتوس برآمد کیے ہیں جبکہ شہر کے مختلف علاقوں سے 21 منشیات فروشوں کو گرفتارکر کے ان کے قبضہ سے 13 کلو چرس ،220 بوتل ولایتی اور 160 لیٹر دیسی شراب برآمد کرلی ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.