سی ڈی ڈبلیو پی نے 82ارب کے صحت ،توانائی ،مواصلات سمیت 7 منصوبوں کی منظوری دیدی، 80ارب کے 5منصوبے ایکنک کو ریفر
سی ڈی ڈبلیو پی نے حکومت سندھ کی پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کو بڑھانے کیلئے 19ارب ، توانائی کا شعبہ خیبر پختونخوا کیلئے قابل تجدید توانائی کی ترقی کی سرمایہ کاری کا 15.7ارب کا منصوبہ بھی منظور
جمعہ 2 ستمبر 2016 22:15
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔2 ستمبر ۔2016ء )سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی ( سی ڈی ڈبلیو پی ) نے 82ارب کے صحت ،توانائی ،مواصلات سمیت 7 منصوبوں کی منظوری دے دی، 80ارب کے 5منصوبوں کو ایکنک کو ریفر کردیا،حکومتی شعبہ میں سی ڈی ڈبلیو پی نے حکومت سندھ کی پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کو بڑھانے کیلئے 19ارب ، توانائی کا شعبہ خیبر پختونخوا کیلئے قابل تجدید توانائی کی ترقی کی سرمایہ کاری کا 15.7ارب کا منصوبہ بھی منظور کرلیا گیا۔
جمعہ کوسنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کا اجلاس وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کی صدارات میں ہوا۔ 80ارب کے 5منصوبوں کو ایکنک کو ریفر کردیا۔ صحت کے شعبہ میں حکومت پنجاب کا بچوں میں قوت مدافعت بڑھانے کے لئے 22.3 ارب کی لاگت سے منصوبہ ایکنک کو بھیج دیا گیا جبکہ وزیر اعظم کے نیشنل ہیلتھ پروگرام کا 8.2ارب کا منصوبہ بھی منظور کیا گیا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
گندم اسکینڈل پر انکوئری کب کرنی ہے؟ گندم اسکینڈل پر شاید آپ اگلی حکومت میں انکوائری کریں گے. اسلام آباد ہائی کورٹ
-
یورپی کار ساز ادارے چین کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور
-
تھانے میں توڑ پھوڑ پر 27 خواجہ سراؤں کے خلاف مقدمہ درج، 3 کو گرفتار کرلیا گیا
-
پی آئی سی میں مریضوں کی آسانی کیلئے موڈیولر تھیٹرز کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کروایا جا رہا ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
لاہور ،منشیات سپلائی کرنیوالے بڑے گینگ کے ملزمان گرفتار،کروڑوں روپے کی منشیات برآمد
-
پنجاب ،کھیتوں میں مونجی کی فصل کی باقیات کو آگ لگانے پر سخت اور مکمل پاپندی ہو گی‘مریم اورنگزیب
-
پنجاب میں گندم کے معاملے پر انکوائری کمیشن کو کچھ نہیں ملے گا،میرے خلاف انکوائری کی خواہش رکھنے والوں کو مایوسی ہوگی‘ محسن نقوی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، وزیر تجارت
-
وزیرِ داخلہ محسن نقوی اورِ وزیرِ ایوی ایشن و دفاع خواجہ آصف کا سیالکوٹ ایئر پورٹ کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا
-
صدر آصف علی زرداری آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے
-
صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان
-
عمران خان نے پی اے سی کا معاملہ سیاسی کمیٹی کو ریفر نہیں کیا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.