ٹنڈوآدم، ہنگامی بنیادوں پر کچرے کے ڈھیر اٹھانے اور صحت و صفائی کا کام شروع کردیاگیا
انشا ء اللہ عیدالاضحی سے قبل شہریوں کو گندگی و غلاظت سے پاک ٹنڈوآدم کا تحفہ دیں گے اور صحت مند صاف ستھرا ماحول فراہم کریں گے، چیئرمین بلدیہ
ہفتہ 3 ستمبر 2016 17:01
(جاری ہے)
دوسری جانب شہریوں نے چیئرمین بلدیہ کے اس عمل کو بے حد سراہا ہے۔
واضح رہے کہ ایک طویل عرصے سے ٹنڈوآدم شہر کے وسطی اور مرکزی علاقوں سمیت تمام علاقوں اور محلوں میں گندگی کچرے اور غلاظت کے ڈھیر جمع تھے جبکہ جگہ جگہ سوریج کا پانی کھڑا تھا جس سے لوگ سخت پریشان تھے نو منتخب چیئرمین مسرو ر احسن غوری نے اپنے عہدے کا چارج سنبھالتے ہی اس دیرینہ مسئلہ پر فوری توجہ دی اور بلدیہ ٹنڈوآدم کے صحت و صفائی کے عملے اور دستیاب مشینری کے ذریعے شہر کو صاف کرنے کا عمل شروع کردیا گیا ہے ۔مزید اہم خبریں
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.