سیالکوٹ ،بی آر بی میں کیری ڈبہ گر نے سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد ہلاک3 افراد کو بچا لیا گیا
اتوار 4 ستمبر 2016 16:21
سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4 ستمبر - 2016ء) گزشتہ روز سمبٹر یال کے قریب ملکھانوالہ نہر بی آر بی میں تیز رفتار کیری ڈبہ گر جانے سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد ڈوب کر ہلاک ہو گے جبکہ تین افراد کو ریسکیو1122نے ڈوبنے سے بچا لیا تھا ۔ والدہ 43سالہ نا زیہ،تین بیٹیوں17سالہ عائشہ ،10سالہ کنز ہ اور 10سالہ حاجرہ منال کی لاشیں ملی گئی ہیں۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق گزشتہ ہفتہ کی شام ایک کیری ڈبہ جس کو محمود چلا رہا تھا سمبٹریال شاپنگ کیلئے جاتے ہوئے گا ؤ ں ملکھانوالہ کی نہر کے پل سے تیز رفتاری کے با عث نیچے نہر میں جا گر ا جس کے نتیجے میں ڈرائیور محمود اور اس کی بیوی نا زیہ عمر43سال دو بیٹے16سالہ عمر اور7سالہ عبید جبکہ تین بیٹیاں17سالہ عائشہ ،10سالہ کنز ہ اور 10سالہ حاجرہ منال پانی میں ڈوب گے۔
ڈرائیور محمود، دو بیٹوں16سالہ عمر اور7سالہ عبید کو بچا لیا گیا تھا۔کافی تگ ودو کے بعد ریسکیو1122کے عملہ نے محمود کی بیوی 43سالہ نا زیہ،تین بیٹیاں17سالہ عائشہ ،10سالہ کنز ہ اور 10سالہ حاجرہ منال کی لاشوں کو نہر سے باہر نکال کر ورثاء کے حوالے کر دیا گیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.