شاہی بازار اوستہ محمد مین نالیوں کا پانی روڈوں پر شہر میں گندگی پھیلنے لگی ،محکمہ بلد یہ غائب
اتوار 4 ستمبر 2016 17:43
اوستہ محمد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4 ستمبر - 2016ء) شاہی بازار اوستہ محمد مین نالیوں کا پانی روڈوں پر شہر میں گندگی پھیل رہی ہے ، کو محکمہ بلد یہ کے کسی بھی آفیسر یا منتخب نمائندوں اس طرف توجہ دی شاہی بازار کی مین نالی ٹوٹ جانے کی وجہ سے پانی بازار میں ٹھر گیا پیدل جانے کا بھی راستہ نہیں تاجروں استاد ماندھم۔
(جاری ہے)
سیٹھ رام چند بچوملاور دیگروں نے شکایت کی کہ عید سرپر ہے لوگ تو شاہی بازار کی طرف آ تے بھی نہیں وہ دور سے دیکھ کر چلے جاتے ہیں اور ہم اپنی مدد آپ کے تحت گندہ پانی نکالتے ہیں تاکہ گاہک آئیں ۔
انہوں نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نہ تو چیف آفیسر اور نہ منتخب نمائیندے چیر مین یا کونسلران اس طرف توجہ دیتے ہیں ہم تاجر کہاں جائیں عید کی سیزن گئی تو ان دکانوں کے کرائے بھی نہیں دے سکیں گے۔ اس بارے میں جب مونسپل کمیٹی کے افسرآن اور چیرمین میر عامر خا ن جمالی نے کہا کہ دو ماہ سے ہماری رلیز بھی نہیں آئی اور ملا زموں کو تنخواہیں بھی نہیں ملیں تو ان ملازموں کا دل کرے گا کہ کام کریں لیکن پھر بھی ان کو شاباش ہے کہ یہ کام کرتے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.