راس الخیمہ:عید الاضحی پر جانوروں کی الائشییں پھیلانے والوں کے خلاف کاروائی کی جائے گی: میونسیپیلٹی
جمعرات 8 ستمبر 2016 13:47
راس الخیمہ: (اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔8ستمبر 2016ء ) : راس الخیمہ میونسیپیلٹی حکام کا کہنا ہے کہ عید الاضحی کے موقع پر متعین کی گئی جگہوں کے علاوہ کسی اور جگہ قربانی کرنے والوں اور جانوروں کی آلائشیں پھیلانے والوں پر 20,000درہم جرمانہ عائد کیا جائے گا۔
(جاری ہے)
میونسیپلیٹی حکام کا کہنا ہے کہ قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے شہریوں کو 5000درہم سے لیکر 20,000درہم تک جرمانہ بھگتنا پڑ سکتا ہے ۔
مذبحہ خانوں کے لیئے جانور ذبح کرنے کی فیس مقرر کر دی گئی ہے ۔ بکرے ، چھترے کی قربانی کرنے 15درہم ، چھوٹی گائے کو ذبح کر نے کے 60درہم جبکہ اونٹ کے 100درہم مقرر کیے ہیں۔مقررہ فیس سے زیادہ وصول کرنے والے افراد پر جرمانہ عائد کیا جائے گا۔عید کے تین تک الفلیاء، پرانہ راس الخیمہ، اور شوائخ میں مذبح خانے عید کی نماز کے بعد سے لیکر رات دس بجے تک کھلے رہے گے۔مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.