میرپور بھٹو کی رہائشی انٹر کی طالبہ کینسر کے مرض میں مبتلا ،سرکاری خرچ پر علاج کرانے کی اپیل
ہفتہ 10 ستمبر 2016 18:21
لاڑکانہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10ستمبر ۔2016ء) لاڑکانہ شہر کے قریب گاؤں میرپور بھٹو کی رہائشی بارہویں جماعت کی طالبعلم مدیحہ بھٹو گذشتہ ساڑے تین سالوں سے کیسنر میں مبتلا، غربت کے باعث علاج کروانے سے قاصر، ڈاکٹر بننے کی خواب دل میں سمائے زندگی اور موت کی جنگ لڑنے پر مجبور، مدیحہ نے سندھ حکومت اور ضلعی انتظامیہ سے مفت علاج کروانے کی اپیل کردی۔
تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ کے قریب گاؤں میر پور بھٹو کی رہائشی اور بارویں جماعت کی طلبہ مدیحہ بھٹو گذشتہ ساڑے تین سالوں سے کینسر کی مرض میں مبتلا ہے، مدیحہ کے گھر والوں نے علاج پر ساڑے تین سالوں میں 9 لاکھ روپے خرچ کیے لیکن تاحال اس کی طبیبعت میں کوئی بہتر نہ آسکی ہے جبکہ حکومت سندھ اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے بھی مدیحہ کے علاج کے لیے کوئی مدد نہیں کی جس کے باعث 18 سالہ طالبہ مدیحہ بھٹو اس وقت چلنے پھرنے سے قاصر ہے اور ڈاکٹر بننے کی خواب دل میں سمائے زندگی اور موت کی کشمکش میں ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.