پرائم منسٹر یوتھ بزنس لون سکیم ( پی ایم وائی بی ایل ) کے تحت30جون2016ء تک 8.14 ارب روپے کے قرضہ جات جاری کئے گئے
جمعہ 16 ستمبر 2016 11:14
(جاری ہے)
سٹیٹ بینک کے مطابق 30جون2016ء تک پی ایم وائی بی ایل سکیم کے تحت نوجوانوں کو فراہم کئے گئے مجموعی قرضہ جات میں سے 75فیصد پنجاب،9فیصد خیبرپختونخوا اور سندھ اور آزاد جموں وکشمیر، اسلام آباد اور بلوچستان کے نوجوانوں کو دو دو فیصد جبکہ گلگت بلتستان میں ایک فیصد قرضے فراہم کئے گئے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق بینکوں کو71 ہزار644 مکمل درخواستیں موصول ہوئیں جن میں سے 86فیصد درخواستیں مردوں کی جانب سے دی گئی جبکہ اسلام آباد ریجن سے خواتین درخواست گزاروں کا تناسب23 فیصد رہا جو سب سے زیادہ ہے اور بلوچستان میں سے صرف8 فیصد خواتین نے قرضہ حاصل کرنے کی درخواست کی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں 10 پیسے اضافہ
-
ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی
-
برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ
-
100اور1500مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کو ہو گی
-
سرگودہا، 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کوہوگی
-
عالمی اورمقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت کم ہو گئی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے اضافہ
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.