کھلاڑیوں کے معاوضوں میں جنس کی بنیاد پر تضاد؟
ہفتہ 17 ستمبر 2016 15:04
ریوڈی جنیرو( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔17 ستمبر۔2016ء ) خواتین اور مرد ایتھلیٹس کے معاوضوں میں موجود غیر معمولی فرق مستقبل قریب میں ختم ہوتا دکھائی نہیں دیتا۔ برطانیہ اور آسٹریلیا کی ایک مشترکہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صرف جنس کی بنیاد پر معاوضوں میں یہ فرق بہت زیادہ ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ خواتین کھلاڑیوں کو مرد ایتھلیٹس کے مقابلے میں ملنے والے کم معاوضے کی ایک وجہ خواتین کے کھیلوں میں کم ’کمرشلائزیشن‘ بھی ہے۔
ویمن آن بورڈ نامی تنظیم کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہیکہ خواتین کھلاڑیوں کی اسپانسرشپ اور میڈیا پر نشری حقوق کے حوالے سے سرمایہ مرد کھلاڑیوں کے مقابلے میں کم ہے، جس کا اثر ان خواتین کے معاوضوں پر پڑتا ہے۔اس سے قبل سن 2014ء میں بھی اسی طرز کی ایک رپورٹ سامنے آئی تھی اور ان دونوں رپورٹوں میں دیے جانے والے اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ خواتین کھلاڑیوں کے معاوضوں کا مرد کھلاڑیوں کے برابر پہنچنا فی الوقت ممکن دکھائی نہیں دیتا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.