وفاقی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ، سیکرٹری کیڈ حسن اقبال ، سیکرٹری ٹیکسٹائل انڈسٹری ،امیر محمد خان مروت وزیر اعظم معائنہ کمیشن کے چیئرمین ،سیکرٹری فیڈرل ایجوکیشن محمد ہمایوں سیکرٹری پارلیمانی امور اور امیر طارق زمان سیکرٹری فیڈرل پبلک سروس کمیشن تعینات
ہفتہ 17 ستمبر 2016 17:46
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17ستمبر ۔2016ء ) وفاقی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ، سیکرٹری کیڈ حسن اقبال کو تبدیل کرکے سیکرٹری ٹیکسٹائل انڈسٹری ،سیکرٹری ٹیکسٹائل امیر محمد خان مروت کو وزیر اعظم معائنہ کمیشن کا چیئرمین ،سیکرٹری فیڈرل ایجوکیشن محمد ہمایوں کو سیکرٹری پارلیمانی امور اوریڈیشنل سیکرٹری کابینہ ڈویژن امیر طارق زمان کو سیکرٹری فیڈرل پبلک سروس کمیشن تعینات کردیاگیا ۔
ہفتہ کو وفاقی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تبادلے و تقرریاں کی گئی ہیں سیکرٹری کیڈ حسن اقبال کو تبدیل کرکے سیکرٹری ٹیکسٹائل انڈسٹری ،چیئرپر سن اسٹیٹ لائف انشورنس نرگس گلوں کو سیکرٹری کیڈ ،سیکرٹری فیڈرل ایجوکیشن محمد ہمایوں کو سیکرٹری پارلیمانی امور مقرر کر دیا گیا جبکہ سیکرٹری ٹیکسٹائل امیر محمد خان مروت کو وزیر اعظم معائنہ کمیشن کا چیئرمین ،سیکرٹری فیڈرل پبلک سروس کمیشن حسیب اطہر کو سیکرٹری فیڈرل ایجوکیشن ،ایڈیشنل سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن شعیب میر میمن کو چیئرمین اسٹیٹ لائف انشورنس ،ایڈیشنل سیکرٹری کابینہ ڈویڑن امیر طارق زمان کو سیکرٹری فیڈرل پبلک سروس کمیشن تعینات کر دیا گیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.