مقبوضہ کشمیر:بارہ مولہ میں بریگیڈہیڈکوارٹر پر مسلح افراد کا حملہ، 3 فوجی ہلاک
فہد شبیر اتوار 18 ستمبر 2016 09:18
بارہ مولا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18ستمبر۔2016ء) مقبوضہ کشمیرکےعلاقے بارہ مولا کے اڑی سیکٹر میں مسلح افرا د نے بریگیڈ ہیڈ کوارٹر پر حملہ کیا ہے، حملے میں 3فوجی ہلاک اور18 زخمی ہوگئے،فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے روس اورامریکا کا دورہ منسوخ کردیاہے۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع بارہ مولامیں بھارت کی فوجی بریگیڈ کے ہیڈکوارٹرز پر مسلح افراد نے حملہ کیا ہے ، کئی گھنٹے سے فائرنگ جاری ہے جبکہ حملے میں 3 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
میڈیا کے مطابق بارہ مولا بریگیڈ ہیڈکوارٹر پر حملے کرنے والوں کی تعداد 4 ہے، زخمیوں کو ہیلی کاپٹر سے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ بڑی تعداد میں سیکورٹی اہلکار پہنچ گئے ہیں جبکہ علاقے میں متعدد دھماکوں کی آواز سنی گئی ہے۔ مسلح افراد اور اہلکاروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔مزید اہم خبریں
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.