پی ٹی آئی رائیونڈ مارچ کیلئے چندہ مہم چلائے گی

منگل 20 ستمبر 2016 23:22

پی ٹی آئی رائیونڈ مارچ کیلئے چندہ مہم چلائے گی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20ستمبر ۔2016ء ) تحریک انصاف رائے ونڈ مارچ کیلئے چندہ مہم چلائے گی۔ تحریک انصاف نے ملک بھر میں فنڈ ریزنگ مہم شروع کرنیکا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

چندہ اکٹھا کرنے کی ذمہ داری جہانگیر ترین، علیم خان اور عمران اسماعیل کو مل گئی ہے۔ دوسری طرف کئی شہروں میں عمران خان خود بھی فنڈ ریزنگ تقریب میں شریک ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :