غیر سنجیدہ ، ہلڑ بازی کی سیاست سے لوگ تنگ آچکے، (ن) لیگ ،پی ٹی آئی سیاسی اخلاقیات کو مد نظر رکھیں‘پیر اعجاز ہاشمی
سیاسی اختلافات میں اس حد تک نہیں نہ جائیں کہ عام آدمی سیاست سے بیزار ہوجائے، دونوں جماعتوں کے اشتعال انگیز بیانات ،انتشار ہے،سنجیدہ قیادت نوٹس لے‘جے یو پی کے سربراہ کی میڈیا ٹیم سے گفتگو
بدھ 21 ستمبر 2016 19:53
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21ستمبر ۔2016ء) جمعیت علما پاکستان کے مرکزی صدر پیر اعجاز احمد ہاشمی نے کہا ہے مسلم لیگ (ن)اور تحریک انصاف کو سیاسی اختلافات میں اس حد تک نہیں جانا چاہیے کہ ملک کا امن تباہ ہو اور عام آدمی سیاست سے بیزار ہوجائے، اخلاقیات کو دونوں جماعتوں کو مد نظر رکھنا چاہئے،پے درپے کے جلسے کرنا خوداپنی اہمیت کھو جاتے ہیں۔
جبکہ حکمران جماعت ہوتے ہوئے مسلم لیگ ن کا کسی جلسے کی مخالفت کرنا کسی صورت درست نہیں، مختلف رہنماوں کی طرف سے اشتعال انگیز بیانات بھی انارکی اور انتشار کی طر ف دعوت دینے کے مترادف ہیں۔سنجیدہ قیادت کو نوٹس لینا چاہیے۔ جے یو پی کی میڈیا ٹیم سے گفتگو میں پیر اعجا زہاشمی نے کہا کہ پاناما لیکس پر کمشن کی تشکیل بہت اہم مسئلہ ہے، احتساب ہونا چاہیے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.