لاہور میں ترقیاتی کاموں کے دوران درختوں کی کٹائی کی بجائے انہیںمنتقل کیا جائے گا
سمیرا فقیرحسین جمعرات 22 ستمبر 2016 11:37
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔22 ستمبر 2016ء) : لاہور شہر میں ترقیاتی کاموں کے دوران درختوں کی کٹائی کے بجائے انہیں سالم ہی منتقل کیا جائے گا۔ اس مقصد کے لیے پاکستان میں پہلی مرتبہ پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی لاہور نے ایک ٹری پلانٹر درآمد کیا ہے۔ یہ ٹری پلانٹر نامور امریکی کمپنی بگ جون سے درآمد کیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
جس کے ذریعے شہر میں جاری ترقیاتی کاموں کے دوران درختوں کی کٹائی کی بجائے انہیں سالم ہی منتقل کیا جا سکے گا۔
ٹری پلانٹر کو امریکہ جبکہ اس سے منسلک ٹرک کو سویڈن سے درآمد کیا گیا ہے۔ اس مکمل سیٹ کی قیمت ساڑھے تین کروڑ روپے ہے۔ اس کی درآمد کی وجہ لاہور شہر میں ترقیاتی کاموں کے بیچ میں آنے والے درختوں کو کاٹ کر ضائع کرنے کی بجائے انہیں سالم ہی کسی اور جگہ منتقل کر دیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
گندم خریداری میں تاخیر پر احتجاج، حکومت نے کسان رہنماؤں کو ملاقات کی دعوت دے دی
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.