سینیٹ قائمہ کمیٹی صنعت و پیدوار کی ہیوی الیکٹریکل کمپلیکس کو نجکاری لسٹ اوربحران سے نکالنے کیلئے اقداما ت کی ہدایت
یوٹیلیٹی سٹور ز کارپویشن کوئٹہ میں خردبرد ایف آئی اے اور نیب میں مقدمات تفتیش کی تازہ ترین صورتحال پر اگلے اجلاس میں نیب، ایف آئی اے کے اعلیٰ حکام کے اور ڈائریکٹر ایف آئی اے کوئٹہ طلب یوٹیلٹی سٹور ز کارپویشن کے آڈیٹڈ اکاؤنٹس اور محکمے کی کمپیوٹرائز یشن کی تفصیلات بھی اگلے اجلاس میں طلب
جمعرات 22 ستمبر 2016 20:15
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22ستمبر ۔2016ء) سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیدوار نے ہدایت کی ہے کہ ہیوی الیکٹریکل کمپلیکس (ایچ ای سی) کو نجکاری لسٹ سے نکالا جائے اور اس کوبحران سے نکالنے کے لئے اقداما ت کئے جائیں،کمیٹی نے یوٹیلیٹی سٹور ز کارپویشن کوئٹہ میں ہونے والی خردبرد ایف آئی اے اور نیب میں مقدمات تفتیش کی تازہ ترین صورتحال پر اگلے اجلاس میں نیب ایف آئی اے کے اعلیٰ حکام کے علاوہ ڈائریکٹر ایف آئی اے کوئٹہ کو طلب کر لیا گیا، یوٹیلٹی سٹور ز کارپویشن کے آڈیٹڈ اکاؤنٹس اور محکمے کی کمپیوٹرائز یشن کی تفصیلات بھی اگلے اجلاس میں طلب کر لیں، چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ کارگل کمپنی اور ڈائریکٹرز کو بلیک لسٹ قرار دیا جائے تاکہ دوبارہ نام تبدیل کر کے رجسٹریشن نہ کروا سکیں۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
نو مئی: فوج کے غصے اور خان کی مقبولیت میں کوئی کمی نہیں آئی
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.