اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا- شرح سود5اعشاریہ75 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
میاں محمد ندیم ہفتہ 24 ستمبر 2016 15:50
کراچی(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔24 ستمبر۔2016ء) اسٹیٹ بینک نے اگلے 2 ماہ کے لیے بنیادی شرح سود 5.75 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے برآمدات کی کمی کو معیشت کے لیے بڑا خطرہ قرار دے دیا ہے۔ ۔گورنر اسٹیٹ بینک اشرف محمود وتھرا کی صدارت میں مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں تمام اعدادوشمار کے جائزے کے بعد شرح سود5اعشاریہ75فیصد رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مانٹیری پالیسی اسٹیٹمنٹ میں بتایا گیا کہ رواں مالی سال کے ابتدائی 2 ماہ میں مہنگائی یا افراطِ زر کی شرح دگنی ہوکر 3.6 پر آگئی ہے۔اعلامیے میں فارن ایکس چینج مارکیٹ میں استحکام کی وجہ ریکارڈ زرمبادلہ کے زخائر کو قرار دیا گیا ہے۔مانٹیری پالیسی اسٹیٹمنٹ میں مزید کہا گیا کہ پاکستان کی گرتی ہوئی برآمدات اور بڑھتی ہوئی درآمدات معیشت کے لیے بڑا خطرہ ہیں جس کے لیے صنعتی پیدوار میں اضافہ پر توجہ دینا ہوگی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
آئندہ مالی سال دفاعی بجٹ کا حجم 2100 ارب روپے ہونے کا امکان
-
چمن میں 6 ماہ سے دھرنا جاری ہے، تجارت کی بندش نے قبائلیوں کی شہ رگ توڑ دی، اسد قیصر
-
سڑکوں کی تعمیرومرمت وبحالی کیلئے ڈیڈ لائن پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت
-
پنجاب کسان کارڈ رجسٹریشن کا آغاز،5 لاکھ کاشتکارمستفید ہونگے ‘مریم نواز
-
کرہ ارض کے تحفظ کیلئے اجتماعی کوششوں کی ضرورت ہے،یوسف رضا گیلانی
-
مودی کا سیاسی اتحاد ’بھاری اکثریت‘ حاصل کرنے میں ناکام
-
مقبوضہ مغربی کنارے میں اب تک 500 فلسطینیوں کی ہلاکت، وولکر ترک
-
شیخ مجیب الرحمان ویڈیو کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی ایف آئی اے میں طلبی کا معاملہ
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید 2 فیصد کمی ہوگئی
-
سائفر کا بلا وجہ کا کیس بنایا ہوا تھا ، اس کا مناسب فیصلہ آیا، اس میں ہے کیا جو حکومت مزید کھیلنا چاہتی ہے‘ عارف علوی
-
کووڈ کی عالمی وبا ختم ہونے کے بعد ایئر لائنز ریکارڈ منافع کمانے لگیں
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف دورہ چین کے پہلے مرحلے میں شینزن پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.