بٹ خیلہ گرڈ سٹیشن پر جلد تعمیراتی کام شروع کیا جائے گا، شکیل احمد خان، جنید اکبر
پیر 26 ستمبر 2016 18:39
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 ستمبر - 2016ء)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے بہبود آبادی شکیل احمد خان ایڈوکیٹ او ر ضلع مالاکنڈ سے تعلق رکھنے والے رکن قومی اسمبلی جنید اکبر خان نے حلقہ پی کے 99- مالاکنڈ کی عوام کو بجلی کی ناروا لوڈشیڈنگ ، کم وولٹیج اور اوور لوڈنگ کے بارے میں درپیش مسائل اورمشکلات کو حل کرنے کیلئے چیف پیسکو انوار الحق سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔
اس موقع پر چیف پیسکو نے ان کو یقین دلایا کہ عنقریب بٹ خیلہ گرڈ سٹیشن پر تعمیراتی کام شروع کیا جائے گا اور اسی طرح اکتوبر کے مہینے میں بٹ خیلہ فیڈر اور حصار بابا طوطکان فیڈر پر بھی بہت جلد کام شروع کیا جائیگاجو آئندہ سال جنوری میں مکمل کیا جائے گا، جن کی تکمیل سے حلقہ پی کے99-مالاکنڈ کے عوام کو باالخصوص اور ڈسٹرکٹ ضلع مالاکنڈ کو بالعموم بجلی کی کم وولٹیج اور اوورلوڈنگ کے سلسلے میں جو درپیش مشکلات ہیں ان کا مستقل بنیادوں پر ازالہ ہو گا ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
ہرچیز کیلئے اسٹیبلشمنٹ کی طرف دیکھنا بانی پی ٹی آئی کی خامی ہے، مصطفی نواز کھوکھر
-
گورنرسندھ کے ہمراہ اٹلی کی سفیرکا قائد روم ، آئی ٹی مارکی ، طاقتور پاکستان کے تحت راشن بیگزاور امید کی گھنٹی کا دورہ
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے اپنے صاحبزادے کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے
-
پی ٹی اے کی سمز بلاک کرنے کی مخالفت :دیگر آپشنز تجویز کر دیئے
-
تعلیم کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا ؛ رانا سکندرحیات
-
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدائیت
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے اپنے صاحبزادے کو پولیو سے بچائوکے قطرے پلائے
-
گورنرسندھ کی صنعتکاروں کومسائل حل کرنے کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی
-
شادی کی تقریب میں فائرنگ سے شہری کے جاں بحق ہونے کے واقعہ میں مطلوب 4 ملزمان گرفتار کر لئے
-
دوسروں کیلئے بھڑکتی آگ میں کود جانے والے اصل ہیرو ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال کی زیر صدارت بارڈر ایریا کے چیلنجز کے لیے افتتاحی میٹنگ کا انعقاد
-
راولپنڈی ضلعی انتظامیہ اور نان بائی ایسوسی ایشن میں مذاکرات کامیاب،16روپے روٹی پر اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.