ایشین گولڈمیڈلسٹ کراٹے کاز سعدی عباس کا بھارت میں شیڈول ایونٹس میں شرکت سے انکار
بدھ 28 ستمبر 2016 19:04
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 ستمبر - 2016ء)ایشین گولڈمیڈلسٹ کراٹے کاز سعدی عباس نے آئندہ بھارت میں ہونیوالے ایونٹس میں شرکت سے معذرت کرلی ہے۔
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعدی عباس کا کہنا تھا کہ میں نے اپنے فیصلے سے فیڈریشن کو آگاہ کردیا ہے بھارت میں کھیلنے کیلئے حالات سازگار نہیں ہیں ساؤتھ ایشین چیمپئن شپ میں بھارتی منتظمین نے مجھے ہرارنے کیلئے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کئے مگر ہم نے پھر بھی پاکستان کا سبز ہلالی پرچم بھارت کی سرزمین پر لہرایا انہوں نے کہا کہ ہمیں دھمکیاں بھی ملتی رہیں اس لئے اب وہاں جانا خطرے سے خالی نہیں ہے ۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عالمی شہرت یافتہ باکسرعامر خان کو پاک فوج نے ایک دن کے لئے اعزازی کیپٹن کے رینکس لگا دیے
-
پی سی بی و پی ایس ایل فرنچائزز کاجنرل کونسل اجلاس، پی ایس ایل2025 ء کی منصوبہ بندی پر تبادلہ خیال
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
امریکا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ کا اعلان کردیا ، اہم کھلاڑی شامل
-
آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کی وجہ سے پی ایس ایل 2025 کو7 اپریل سے 20 مئی تک منعقد کرنے کی تجویز
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
اگر پاکستان ہارا تو ملبہ ہیڈ کوچ کرسٹن پر گرایا جائے گا، راشد لطیف
-
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ، آسٹریلیا ٹیسٹ کی نمبر ون ٹیم بن گئی
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.