جدہ: کمرشل فراڈ کرنے والے افراد کو 5000ریال تک جرمانہ اور دو سال قید ہو سکتی ہے
جمعہ 30 ستمبر 2016 17:01
جدہ:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔30ستمبر 2016ء): گزشتہ دنوں سعودی عرب کے مختلف شہروں میں کاروں کے پرانے ٹائر کو نیا کر کے بیچنے والے افراد کے پکڑے جانے کے بعد وزارت تجارت کی طرف سے اعلان کیا گیاہے کہ کمرشل فراڈ میں ملوث افراد کو کم از کم 5000ریال جرمانہ اور دو سال قید کی سزا ہو سکتی ہے ۔
(جاری ہے)
وزارتِ تجارت کی طرف سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق 1680ورکشاپس کے معائینے کے بعد 415ورکشاپس پر تجارتی قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر جرمانے عائد کیئے گئے ۔
ان ورکشاپس پر 1000ریال سے لیکر 5000ریال تک جرمانے عائد کیئے گئے ۔ ورکشاپس مالکان کو بعدازاں وارننگ بھی جاری کی گئی ۔ ترجمان وزارت تجار ت کا کہنا ہے کہ ایسا کرنے والے افراد کے خلاف مزید سخت قوانین بنانے کے لیے کوشاں ہیں ۔ واضع رہے کہ سعودی عرب میں گاڑیوں کے پارٹس قیمتی ہونے کی وجہ سے استعمال شدہ یا غیر معیاری پارٹس کی خریدو فروخت عام سی بات ہے ۔مزید اہم خبریں
-
اقوام متحدہ‘امریکا سمیت عالمی برادری کے انتباہ کے باوجود اسرائیل کا رفح پر ایک اور حملہ‘11فلسطینی شہید
-
بیرونی خلا میں ہتھیارو ں کی تنصیب روکنے کے لئے موثر اقدامات کئے جائیں، اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کا جنرل اسمبلی میں مباحثے کےد وران اظہار خیال
-
علی امین گنڈاپور نے عمران خان سے غداری کرکے یہ سیٹ لی، گورنر خیبر پختونخوا
-
وفاقی تعلیمی اداروں کی طالبات اورخواتین اساتذہ کیلئے مفت سفری سہولت فراہم کرنے کااعلان
-
احتساب عدالت کی جانب سے بیانات پر پابندی کے خلاف عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائرکردی
-
پاور ڈویژن نے کے الیکٹرک اور آزاد جموں و کشمیر کو سبسڈی کی ادائیگیوں کی مد میں 130 ارب روپے کا مطالبہ کردیا
-
حکومت گندم سکینڈل کی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ جلد پبلک کریگی،بلال یاسین
-
آئی ایم ایف کا مزید 1300 ارب روپے کے اضافی ٹیکس کا مطالبہ
-
پی ٹی اے کے بعد موبائل فون کمپنیوں نے بھی ایف بی آر کے حکم نامے کو مسترد کردیا
-
بلوچستان میں نے 11 ناراض اراکین اسمبلی کو پارلیمانی سیکرٹری مقرر کر دیاگیا
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور صوبائی وزرا کی کوئٹہ میں ملاقات
-
عدالتی معاملات میں مداخلت ‘ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں کے خطوط پر ازخود نوٹس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.