نیوجرسی میں ٹرین حادثے کا شکار ‘ 3 افراد ہلاک‘ سینکڑوں زخمی
واقعہ میں دہشت گردی کے شواہد نہیں ملے تاہم خارج از امکان قرار نہیں دیا جا سکتا، ترجمان وائٹ ہاؤس
جمعہ 30 ستمبر 2016 23:00
نیوجرسی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 ستمبر - 2016ء) امریکہ کی ریاست نیو جرسی میں مسافروں سے بھری ٹرین اسٹیشن پر رکنے کی بجائے ٹریک کے بلاکوں توڑتی ہوئی دیوار سے جا ٹکرائی۔ حادثے میں تین افراد ہلاک اور ایک سو سے زیادہ زخمی ہو گئے۔ متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق نیوجرسی میں ٹرین حادثہ ہو بوکین کے اسٹیشن پر پیش آیا جہاں مسافر ٹرین رکنے کے بجائے ٹریک کے آخر میں لگے بلاکوں پر چڑھ دوڑی اور پھر چند میٹر کے فاصلے پر واقع ایک دیوار سے جا ٹکرائی۔
حادثے کے وقت ٹرین میں ڈھائی سو مسافر سوار تھے۔ حادثے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔حادثے کے بعد اسٹیشن سے تمام سروسز معطل کردی گئی ہیں۔ وائٹ ہاؤس کے ترجمان جان ارنسٹ کا کہنا ہے کہ واقعہ میں دہشت گردی کے شواہد نہیں ملے تاہم اسے خارج از امکان قرار نہیں دیا جا سکتا۔۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.