دو جوہری ریاستوں میں کشیدگی کے باعث پاکستان کو ورلڈ کپ میں شرکت سے روکا ، سربراہ انٹرنیشنل کبڈی فیڈریشن
بدھ 5 اکتوبر 2016 13:40
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔۔05 اکتوبر۔2016ء) انٹرنیشنل کبڈی فیڈریشن (آئی کے ایف )نے رواں ہفتے ہندوستان کے مغربی شہر احمدآباد میں ہونے والے کبڈی ورلڈ کپ میں پاکستان کو شرکت سے روک دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انٹرنیشنل کبڈی فیڈریشن (آئی کے ایف)کے سربراہ دیوراج چترویدی، جن کا تعلق ہندوستان سے ہے نے کہا کہ دو جوہری ریاستوں کے درمیان حالیہ کشیدگی کے باعث پاکستان کو ورلڈ کپ میں شرکت سے روک دیا گیا ہے۔
اس ٹورنامنٹ میں ہندوستان، ایران، امریکا، آسٹریلیا،جنوبی افریقا، انگلینڈ، پولینڈ، کینیا اور ارجنٹینا کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔چترویدی نے بتایا کہ پاکستان کے ساتھ کھیلنے کا یہ درست موقع نہیں ہے ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان انٹرنیشنل کبڈی فیڈریشن کا ایک قابل قدر رکن ہے لیکن موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے اور دونوں قوموں کے بہتر مفاد میں ہم نے یہ فیصلہ کیا ہے پاکستان کو اس چیمیئن شپ سے باہر رکھا جائے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم ٹی ٹونٹی سکواڈ میں حسن علی کی شمولیت کا دفاع کرنے سامنے آگئے
-
شاہین آفریدی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کے لئے نامزد
-
بابر اعظم نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل محمد حارث کو نظر انداز کرنے کی وجہ بتا دی
-
قومی ٹیم کو بڑا دھچکا، محمد عامر کو تاحال آئرلینڈ کا ویزہ جاری نہ ہوسکا
-
سٹرائیک ریٹ پر تنقید، وسیم اکرم ، ویرات کوہلی کے دفاع میں سامنے آگئے
-
پی ایس ایل 10 کے پلے آف کیلئے انگلینڈ کے 3 سٹیڈیم زیر غور
-
حارث روف نے تعریف کرنے پر ویرات کوہلی کا شکریہ ادا کر دیا
-
اطالوی ٹینس سٹار جینک سنر کولہے کی انجری کے باعث اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردار
-
ہم روبوٹ نہیں کہ بٹن دبائیں اور اچھا پرفارم ہوجائے : اعظم خان
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.