دبئی واٹر کنال منصوبہ آخری مراحل میں داخل ، نومبر کی ڈیڈ لائن دے دی گئی
بدھ 5 اکتوبر 2016 14:12
دبئی : (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5 اکتوبر 2016ء):دبئی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے ) کے مطابق اکتوبر 2013میں شروع کیا جانے والا دبئی واٹر کنال منصوبہ اپنے آخری مراحل میں داخل ہو گیا ہے ۔ منصوبے کے مکمل ہونے کی ڈیڈ لائن نومبر تہہ ہو گئی ہے ۔ یعنی نومبر میں دبئی واٹر کنال کا باقاعدہ افتتاح کر دیا جائے گا۔
(جاری ہے)
یہاں یہ بتانا قابل ِ ذکر ہوگا کہ واٹر کنال منصوبے کے افتتاح کی اصل تاریخ ستمبر2016تھی ۔
مگر کچھ وجوہات کی بنا پر دو ماہ کی تاخیر ہوئی ہے ۔ آر ٹی اے کی طرف سے کی جانے والی ٹویٹس میں یہ واضع کیا گیا ہے کہ نومبر میں اس کا افتتاح ہو گا۔ منصوبہ بالکل آخری مراحل میں پہنچ گیاہے ۔ واٹر کنال کی خوبصورتی کے لیے کام تیزی سے جاری ہے ۔واٹر کنال منصوبہ 3.2کلومیٹر طویل ہے ۔ چھ میٹر گہرا اور 80سے120میٹر چوڑائی کا حامل ہے ۔مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.