(ن) لیگ مر دم شماری کی راہ میں ”دیوار چین “بن چکی ہے‘ چوہدری محمدسرور
بدھ 5 اکتوبر 2016 16:35
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ عام انتخابات سے پہلے اس ملک میں ہرصورت مردم شماری ہو نی چاہیے اور ہم سپر یم کورٹ سے مطالبہ کر تے ہیں کہ مر دم شماری میں رکاوٹ بننے والوں کو انکے عہدوں سے نااہل کر یں کیونکہ ایسے جمہو ریت اور عوام دشمن لوگوں کو عہدوں پر رہنے کا کوئی حق نہیں ۔
انہوں نے کہا کہ تحر یک انصاف ذاتی نہیں بلکہ قومی اور ملکی مفادات کی جنگ لڑ رہی ہے جسکے لیے کسی قر بانی سے دریغ نہیں کیا جا ئیگا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
او آئی سی کو متحد ہو کر امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کا مربوط جواب دینا چاہیئے، وزیرِ خارجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.