ڈی سی او کی خصوصی ہدایات ‘تحصیلدار قصور غضنفر نوید کا ناجائز منافع خوروں اور ملاوٹ کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن
جمعہ 7 اکتوبر 2016 16:55
(جاری ہے)
تفصیل کے مطابق ضلع بھر میں ناجائز منافع خوروں اور کھانے پینے کی اشیاء میں ملاوٹ کرنیوالوں کے خلاف جاری مہم کے دوران تحصیلدار قصور غضنفر نوید نے رواں ماہ کے دوران سٹی قصور ‘نور پور نہر ‘کھڈیاں خاص ‘مصطفی آباد اور دیگر مقامات پر کاروائی کرتے ہوئے 33دکانداروں کیخلاف مقدمات درج کر کے انہیں جیل بھیج دیا اور 23ہزار روپے جرمانہ کیا ۔
تحصیلدار غضنفر نوید نے کہا ہے کہ ناجائز منافع خور اور کھانے پینے کی اشیاء میں ملاوٹ کرنیوالے لوگوں کی جان و مال سے کھیلتے ہیں اس لئے یہ کسی رعایت کے مستحق نہیں اور انہیں بلا خوف خطر کیفر کردار تک پہنچایا جائیگا۔ انہوں نے شہریوں سے اپیل کی کہ وہ ضلعی حکومت کی طرف سے مقررکردہ ریٹس سے زائد وصول کرنیوالوں اور اشیائے خورونوش میں ملاوٹ کرنیوالوں کی نشاندہی کریں تا کہ ان کو نشان عبرت بنایا جاسکے ۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.