چارسدہ ٗ صدیوں پرانے قبرستان سے قدیم کنواں دریافت کرلیا گیا
چارسدہ کے علاقے پلنگ میں واقع قبرستان جنوبی ایشیا کا دوسرا بڑا قبرستان ہے ٗ ڈائریکٹر محکمہ آثار قدیمہ
اتوار 9 اکتوبر 2016 14:36
چار سدہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 9 اکتوبر- 2016ء) خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ کے پرانے قبرستان میں ایک قبر کی کھدائی کے دوران قدیم زمانے کا کنواں دریافت کیا گیا۔یہ کنواں اس وقت دریافت ہوا جب روڈ کنارے واقع قبرستان میں قبر کی کھدائی کی گئی۔محکمہ آثار قدیمہ کے ایک عہدیدار میر حیات خان نے بتایا کہ یہ قدیم زمانے کا کنواں ہے جس کی گہرائی تقریباً 60 فٹ ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس سے قبل بھی اس طرح کے کئی کنویں سامنے آچکے ہیں جن کے بارے میں خیال پایا جاتا ہے کہ یہ انگریزوں کے زمانے کے ہیں تاہم انہوں نے اس بات کی تصدیق نہیں کی کہ آیا اس کنویں میں سے کوئی قیمتی نوادرات ملے یا نہیں۔میر حیات خان نے کہا کہ ہم اس حوالے سے مکمل تحقیقات کے بعد کچھ کہنے کے قابل ہوں گے ٗ مقامی پولیس کی مدد سے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.