تین ماہ گزرنے کے باوجود ایم سی آئی ڈپلومیٹک انکلیو میں شٹل سروس کنٹریکٹ کیلئے ٹی او آرز کو حتمی شکل نہ دے سکی
پیر 10 اکتوبر 2016 15:31
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں سال جون میں ڈائریکٹوریٹ آف میونسپل ایڈمنسٹریشن کو اسلام آباد میٹروپولیٹن کارپوریشن میں ضم کرنے سے چند دن قبل ڈی ایم اے نے شٹل سروس چلانے کے لئے کنٹریکٹ ایک متنازعہ فرم کو دیا تھا اس وقت کے سی ڈی اے چیئرمین نے اس معاملے میں مداخلت کی تھی اس کنٹریکٹ کو منسوخ کر دیا تھا اور تازہ نیلامی کے عمل کا حکم دیا تھا اسی اثناء میں ڈی ایم اے کو ایم سی آئی میں تبدیل کر دیا گیا تھا جس نے اعلان کیا کہ شفاف نیلامی چند دنوں کے اندر شروع کر دی جائے گی ۔
تاہم ذرائع کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ ایم سی آئی نے ابھی تک ٹرمز آف ریفرنس ابھی تک مکمل نہیں کئے اور یہ الزام گردش کر رہا ہے کہ ڈی ایم اے آفیسر ابھی تک متنازعہ کنٹریکٹ کو رکھنا چاہتے ہیں ذرائع کا کہنا ہے کہ وہی ڈی ایم اے ٹیم جنہیں پہلے ٹھیکہ دیا تھا وہی نئے قواعد و ضوابط وضع کرنے میں مصروف عمل ہے اور میئر نے بھی ان کے خلاف ایکشن نہیں لیا ۔ (جاوید)مزید اہم خبریں
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.