میئر اسلام آباد و چیئرمین سی ڈی اے شیخ انصر عزیزنے اسلام آباد مرکز F-6 میں کلب ہائوس کا افتتاح کر دیا
اسلام آباد میں معیاری تفریح سہولیات کی فراہمی ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے ٬ْشیخ انصر
پیر 10 اکتوبر 2016 20:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اسلام آباد کے شہریوں کو صحت مندانہ تفریح کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے میٹرو پولیٹین اسلام آباد نے متعدد ٹھوس اقدامات اٹھائے ہیںاس سلسلے میں کھیلوں کے میدانوں بالخصوص کرکٹ گرائونڈز سے مخصوص ٹولے کی اجارہ داری کو ختم کرنے اور اسلام آباد کے رہائشیوں کی گرائونڈز تک رسائی کو یقینی بنانے کے لیے میٹرو پولیٹین کارپوریشن اسلام آباد نے تمام کھیل کے میدانوں کو اپنی تحویل میں لینا شروع کر دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اسلام آباد کی تفریحی سہولیات اور کھیلوں کے میدانوں پر پہلا حق اسلام آباد کے شہریوں بالخصوص نوجوانوں کا ہے جہاں وہ نہ صرف بلا امتیاز کھیل سکیں گے بلکہ انکے ٹیلنٹ کو بھی نکھارنے میں مدد ملے گی ۔ انہوں نے کہا کہ کھیلوں کے تمام میدانوں کو اپ گریڈ کر کے جدید سہولیات سے آراستہ کرنے کے علاوہ عدم دستیاب سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مقامی منتخب نمائندوں کو یہ ذمہ داری سونپی گئی ہے کہ وہ نہ صرف ان گرائونڈز کی دیکھ بھال کریں بلکہ اسلام آباد کے شہریوں کی ان گرائونڈز میں رسائی کو ممکن بنائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.