کاشتکار کپاس کی چنائی اس وقت شروع کریں جب 50فیصد سے زیادہ ٹینڈ ے کھل جائیں٬ محکمہ زراعت
منگل 11 اکتوبر 2016 17:44
(جاری ہے)
جلدی چنائی کرنے سے ریشہ کچا رہ جاتا ہے ۔
پھٹی کو بوریوں میں بھرنے سے پہلے ناکارہ اور نیم پختہ ٹینڈوں کو نکال دیں اور چنی ہوئی کپاس میں نمی کچے ٹینڈے ٬ ٹینڈوں کے ٹکڑے ٬ رسیاں ٬ سوتلی اور بال وغیرہ ہرگز شامل نہ ہونے دیں ورنہ پھٹی کا معیار گر جائے گا جس سے منڈی میں کم قیمت حاصل ہوگی اور اس سے بننے والے دھاگے اور کپڑے کا معیار بھی بہتر نہیں ہوگا۔ کپاس کی مختلف اقسام کو چنائی کے بعد علیحدہ رکھیں اور کپاس کو زیادہ دیر تک سٹور نہ کریں کیونکہ اس سے کپاس کی کوالٹی متاثر ہوتی ہے ۔۔مزید اہم خبریں
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
-
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.