لاڑکانہ ٬تیز رفتار دو موٹرسائیکلوں میں تصادم ٬دو افراد جان بحق ٬تین زخمی ہوگئی
منگل 11 اکتوبر 2016 19:16
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق رشید وگن تھانہ کے حدود میں دو موٹرسائیکلوں میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں خیرپور میرس کے اگڑا علاقے کے رہائشی نوجوان 28 سالہ سلیم بہلیم اور لاڑکانہ کے قریب گاؤں صدیق آباد کے رہائشی نوجوان 26 سالہ آصف علی شیخ موقعہ پر دم توڑ گئے جبکہ تین نوجوان سلیم٬ ساجد اور مجاہد زخمی شدید زخمی ہوگئے جنہیں چانڈکا اسپتال کے شعبہ حادثات میں علاج کے لیے پہنچایا گیا۔
ڈاکٹروں کے مطابق زخمیوں کی حالت بہتر بتائی جاتی ہے۔ پولیس کے مطابق نوجوان موٹرسائیکلوں پر سوار ہوکر دوسرے شہر محرم الحرام کے جلوس میں شرکت کے لیے جارہے تھے کہ اچانک یہ حادثہ پیش آیا۔ اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی جس کے بعد نوجوانوں کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کی گئیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.