مصر ٬نصف ٹن وزنی خاتون 25 برس سے گھر سے نہیں نکل سکی
مصر کے ہسپتالوں میں ابھی تک ایمان کو اپنی اس حالت کا علاج بھی میسر نہیں آسکا
جمعرات 13 اکتوبر 2016 12:25
(جاری ہے)
اس دوران متعدد بڑے ڈاکٹروں کو معائنہ کرایا گیا جن کے مطابق ایمان ہارمون کے بہت بڑے بگاڑ سے دوچار تھی جس کے نتیجے میں اس کا وزن خوف ناک حد تک بڑھ گیا۔
شیماء کے مطابق ہارمونوں کی خرابی سے اس کی بہن کے دماغ کو شدید نقصان پہنچا جس نے اس کی بات چیت کو بھی بری طرح متاثر کیا۔ ایمان کے معدے کو چھوٹا کرنے کے آپریشن بھی کرائے گئے تاہم وہ بے فائدہ رہے۔ایمان کے علاوہ گھر میں اس کی ماں اور بہن شیماء رہتی ہیں۔ یہ دونوں ماں بیٹی ایمان کو کھلانے پلانے کے علاوہ قضائے حاجت میں اس کی معاونت کرتی ہیں۔ ابتدا میں ایمان اپنے پاؤں پر چلتی تھی تاہم 11 برس کی عمر میں وہ وزن کی زیادتی کے سبب اپنے گھٹنوں پر چلنے لگی اور گھر سے باہر جانے کے قابل نہ رہی۔ اس کے نتیجے میں وہ پرائمری سے آگے اپنی تعلیم بھی جاری نہ رکھ سکی۔ بعد ازاں دماغ کے متاثر ہونے کے بعد وہ صاحب فراش ہو گئی اور کروٹیں لینے پر بھی قادر نہیں رہی۔شیماء کے مطابق ایمان کے گھر والوں نے اس کے مسئلے کو تمام اعلی اہل کاروں تک پہنچایا اور وزارت صحت نے ایک خصوصی کمیٹی کو معائنے کے لیے ایمان کے گھر بھی بھیجا۔ تاہم اس نے باور کرایا کہ وزارت کے زیر انتظام ہسپتالوں میں اس کا علاج موجود نہیں ہے۔شیماء کا کہنا تھا کہ ڈاکٹروں کے مطابق ایمان غدود کے عدم توازن اور آبگونی نالیوں کی بندش کے مرض میں مبتلا ہے۔ اس کے نتیجے میں جسم میں بہت بڑی مقدار میں پانی جمع ہو کر وزن کی زیادتی کا سبب بنتا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
وہ جھنم میں رہتے ہیں،پرنس ولیم اورکیٹ کے بچوں کی فیشن ڈیزائنرکاچونکا دآینے والاانکشاف
-
اقوامِ متحدہ کا اسرائیل پر امداد روکنے کا الزام، قحط کا انتباہ
-
اسرائیل کا ایران کے خلاف انتقامی حملوں میں ملوث ہونے کا اعتراف
-
بھارت، ماں نے اپنے کمسن بیٹے کو مگرمچھوں کی نہرمیں پھینک دیا
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.