وانا ٬احمدزئی وزیرقبائیل کا گرینڈ جرگہ٬انتظامیہ سے دوتانی قبائیل کیخلاف ایکشن لینے کا مطالبہ
جمعرات 13 اکتوبر 2016 17:39
(جاری ہے)
احمدزئی وزیرقبائیل نے اس بابت 60رکنی مسلح لشکر تیار کرلیا ہے جوہر وقت سرحدوں کا تحفظ کریگا۔واضح رہے کہ دوتانی قبائیل نے وانا تحصیل میں کاروباری سرگرمیاں ختم کرکے علاقہ کو خالی کردیا ہے۔
دوسری جانب دوتانی قبائیل کے عوامی نیشنل پارٹی سے تعلق رکھنے والے نمائندہ وفد نے باچاخان مرکز میں اے٬این٬پی کی اعلیٰ قیادت سے ملاقات کرکے وزیر قبائیل اور دوتانی قبائیل کے دورمیان ہونے والے اختلافات سے اگاہ کیااور مطالبہ کیا کہ دوتانی اور احمدزئی وزیرقبائیل کے مابین تنازعہ کو حل کرنے میں مداخلت کرے جس پر اے٬این٬پی قیادت نے مکمل تعاؤن کا یقین دہانی کرادی۔یاد رہے دوتانی اور سلیمان خیل قبائیل نے 2007وانا امن معائدہ سے انکاری تھے٬جس کی بناء پر ان پر الزام ہے کہ تحصیل توئے خلہ تخریبی کاروائیوں کا گڑھ سمجھاجانے لگاہے جس کی سرکاری سطح پر تحقیقات جاری ہے٬ اور دوتانی قبائیل کے 30افراد انتظامیہ نے حراست میں لئے ہیں۔انتظامیہ نے وزیر قوم سے تین دن مہلت مانگ کر مسئلے کے تہہ تک پہنچ جانے کی یقین دہانی کرادی ہے جوکہ وزیرقبائیل سے مہلت دی گئی ہے۔سرکاری ذرائع نے تصدیق کی ہے۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال ایئرپورٹ کا دورہ ،مسافروں کو د ی جانیوالی سہولتوں کا جائزہ لیا
-
سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس سماعت کیلئے مقرر، فریقین کو نوٹس جاری
-
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ سماعت کیلئے مقرر
-
طیبہ تشدد کیس، سابق جج راجا خرم، ان کی اہلیہ کی سزاں کیخلاف نظرثانی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
-
سرگودھا ،ایک ہی خاندان کے سات افراد کے قتل میں 50 سالہ تاجر نے اپنی دونوں بیویوں کو بچوں سمیت موت کے گھاٹ اتار کر خودکشی کر لی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد میں مزید 145گیس کنکشنزمنقطع،49لاکھ سے زائد کے جرمانے
-
سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی چودہ سال سزا کالعدم قرار
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.