چینی صدر کے دورہ سے بنگلہ دیش اور خطے کو تقویت حاصل ہو گی ٬ سینئر بنگلہ دیشی ماہر
جمعرات 13 اکتوبر 2016 17:42
(جاری ہے)
ڈھاکہ یونیورسٹی ( ڈی یو ) جو ملک کی قدیم ترین اور انتہائی مقتدر یونیورسٹی ہے کی وائس چانسلر عامس عارفین صدیقی نے ان خیالات کا اظہار چینی خبر رساں ایجنسی شنہوا کے ساتھ ایک انٹرویو میں کیا ٬ صدیقی نے کہا کہ چینی صدر کے دورہ سے مجھے یقین ہے کہ دونوں ممالک پورے ایشیائی خطے کے ساتھ آگے بڑھیں گے ۔
انہوں نے مزید کہا کہ چین اور ایشیاء بلاشبہ ترقی میں منسلک ہیں ۔وائس چانسلر نے اس بات پر زور دیا کہ تعلیم ٬ زراعت ٬ تجارت ٬ کاروبار سمیت مختلف شعبوں میں بنگلہ دیش چین تعلقات مزید مستحکم ہو ں گے ٬ ترقی کریں گے اور مستحکم ہوں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.