ڈی ایف سی کا گراں فروشوں اور غیر معیاری اشیاء فروشوں کے خلاف کریک ڈائون٬ بھاری جرمانے عائد کئے گئی
جمعرات 13 اکتوبر 2016 22:22
(جاری ہے)
ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر سید وزیر شاہ نے جمعرات کو بٹگرام بازار کا اچانک دورہ کیا اور مختلف ہوٹلوں٬ سبزی فروشوں٬ جنرل سٹورز٬ بیکریوں٬ قصابوںاور نانبائیوں پر چھاپوں کے دوران سرکاری نرخنامہ کے برعکس اور ناقص اشیاء فروخت کرنے والے 13 دکانداروں کو موقع پر بھاری جرمانہ کر کے ہزاروں روپے قومی خزانے میں جمع کروائے ہیں۔
مختلف اشیاء کے 5 عدد نمونے حاصل کر کے ٹیسٹ کیلئے پشاور لیبارٹری کو ارسال کر دیئے گئے۔ اس موقع پر ڈی ایف سی سید وزیر شاہ نے کہا کہ بٹگرام بازار میں گراں فروشوں اور ناقص اشیاء فروخت کرنے والوں کیلئے کوئی جگہ نہیں ہے٬ ہماری ٹیم معمول کے مطابق بازاروں کے دورے کررہی ہے اور گراں فروشوں کے خلاف کاروائیاں کر رہی ہے٬ اگر عوام کو کسی قسم کی شکایات ہوں تو ڈی ایف سی آفس بٹگرام میں اپنی شکایات درج کرائیں۔ انہوں نے وارننگ جاری کی ہے کہ گراں فروش اور ناقص اشیاء فروخت کرنے والوں کو آئندہ کیلئے جیل کی ہوا کھانی پڑے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.