دومنشیات فروش گرفتار٬ 24لیٹر شراب برآمد

جمعہ 14 اکتوبر 2016 18:14

ساہیوال۔14 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 اکتوبر2016ء)دومنشیات فروشوں سے 24لیٹر شراب برآمد ‘ملزمان گرفتار ۔

(جاری ہے)

پولیس نے نواحی گائوں 48/GDمیں چھاپہ مار کر محمداکرم سے 12 لیٹرشراب اور قصبہ نورشاہ میں سہیل سے 12لیٹرشراب برآمد کرکے انہیں گرفتارکرلیا ۔پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔