اسرائیلی حکام نے زیر حراست فلسطینی شہری کو دی جانیوالی کینسر کی دوائی روک دی ٬حالت تشویشناک
ہفتہ 15 اکتوبر 2016 12:23
(جاری ہے)
اسیر کی اہلیہ اور سابق اسیرہ منیٰ ابو بکر نے بتایا کہ اس کے شوہر کو الرملہ ہسپتال کی جانب سے جیل میں کینسر کی دوائی فراہم کی جا رہی تھی مگر حال ہی میں ہسپتال نے اسیر کو دوائی کی فراہمی روک دی ہے۔
اسیر کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ صہیونی انتظامیہ نے اس کے شوہر کو دوائی روکنے کیلئے یہ جواز پیش کیا ہے کہ چونکہ بسام السائح کے دل کی سرجری اور شریانوں کی پیوند کاری کرنی ہے۔ اس لئے اسے کینسر کی دوائی استعمال کرنے سے روکا گیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
سعودی عرب میں سب سے بڑے واٹرانٹرٹینمنٹ پارک منصوبے کا اعلان
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
-
امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کی حمایت سے انکار
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
مئیر لندن نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.