جدہ: گاڑیوں پر غیر قانونی بتیوں، اور انتباہی نظام کے استعمال پرہدایات جاری
ہفتہ 15 اکتوبر 2016 13:40
جدہ: (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔15اکتوبر 2016ء):ٹریفک ڈائیریکٹوریٹ نے ہدایات جاری کرتے ہو ئے نجی گاڑیوں کے مالکان کو متنبع کیا ہے کہ وہ کسی بھی صورت ممنوعہ بتیوں،اور انتباہی نظام کا استعمال نہ کریں ۔ ورنہ ان کے خلاف سخت کاروائی کی جاے گی۔
(جاری ہے)
حکام کی طرف سے یہ ہدایات بھی جاری کی گئی ہیں کہ وہ گاڑی مالکان جن کی گا ڑیاں گورنمنٹ کے محکموں میں استعمال ہو رہی ہیں وہ متعلقہ محکمے سے اپنی گاڑی کے انتباہی سسٹم کی تصحیح کروا لیں ۔
واضع رہے کہ ٹریفک ڈپارٹمنٹ کی طرف سے متعدد بار شہریوں کو ایسی اشیاء استعمال کرنے سے روکنے کے لیے مہم شروع کی تھیں۔ ممنوعہ بتیوں کے استعمال سے متعدد واقعات بھی رونما ہو چکے ہیں ۔ جبکہ سرکاری اداروں کے لیئے مخصوص بتیوں کو نصب کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی۔مزید اہم خبریں
-
آئین میں آزادی اظہار رائے ،آزادی صحافت کی ضمانت شہید بھٹو کی لیگیسی ہے‘ بلاول بھٹو
-
محسن نقوی ،خو اجہ محمد آصف کاعلامہ اقبال ائیر پورٹ کا 2 گھنٹے طویل دورہ سہولتوں پرعدم اطمینان کا اظہار
-
لاہور ہائیکورٹ نے سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی 14 سال سزا کو کالعدم قراردیدی
-
پی آئی اے کی نجکاری میں 15 دن کی توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے،عبدالعلیم خان
-
حکومت نے آئی ایم ایف کی بجلی گیس مہنگی اور پنشنرز پر ٹیکس لگانے کی تجویزپر غور شروع کر دیا
-
آڈیو لیکس کیس، آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی درخواست خارج
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
-
حکومت آئی ایم ایف پیکیج پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے، راجہ پرویز اشرف
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.