وکی لیکس نے امریکی کارپوریٹ ادارہ گولڈ مین ساکس کیلئے ہیلری کلنٹن کی تین تقاریر جاری کردیں
اتوار 16 اکتوبر 2016 17:41
(جاری ہے)
ہیلری کلنٹن کی انتخابی مہم چلانے والی ٹیم نے ابھی تک ان تقاریر کے مسودے اور نکات کی تصدیق نہیں کی ٬ْذرائع کے مطابق ٹیم نے ہیکنگ کیلئے روسی حکومت کو ذمہ دار ٹھہرایا اور کہا کہ اینٹی سیکریسی ویب سائٹ ڈونلڈ ٹرمپ کیلئے مہم چلا رہی ہے ٬ْان تقاریر کے متن میں ہیلری کلنٹن کو مالیاتی قوانین ٬ روسی صدر کے ساتھ تعلقات اور وکی لیکس کے سابق انکشافات کے منفی نکات پر گفتگو کرتے ہوئے دکھایا گیا ۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.