’’ زالیماں ایک چائے پلا دے‘‘…میشا شفیع کو اپنا زالماں مل گیا
بدھ 19 اکتوبر 2016 13:03
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 اکتوبر2016ء) پاکستانی اداکارہ و گلوکارہ میشا شفیع بھی ٹویٹر پر چائے والے سے متعلق گفتگو میں کودنے سے خود کو نہ روک سکیں٬ کہتی ہیں زالیماں ایک کپ چائے پلادے۔اسلام آباد کے چائے والے کی تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچائی تو پاکستانی لڑکیاں بے اختیار اس کی تعریف کرنے پر مجبور ہوگئیں٬ ایسے میں کئی معروف شخصیات نے بھی اپنے تاثرات کا اظہار کیا٬ اداکارہ و گلوکارہ میشا شفیق بھی خود کو نہ روک پائیں۔
(جاری ہے)
LOL. Girls be like..... #chaiwalla #Zaalima pic.twitter.com/d9O6JMpuuR
— Meesha Shafi (@itsmeeshashafi) October 18, 2016
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.