حکومت کی بہتر پالیسیوں کی وجہ سے ملک میں اقتصادی صورتحال بہتر ہو ئی ہے٬ممنون حسین
عوام کوبنیادی سہولیات کی فراہمی میں اضافہ کرنے کیلئے تاجر برادری ٹیکس باقاعدگی سے ادا کرے ٬ صدر مملکت کی اسلام آباد چیمبر کے وفد سے گفتگو
جمعرات 20 اکتوبر 2016 16:30
(جاری ہے)
صدر مملکت نے کہا کہ حکومت کی معاشی اور اقتصادی پالیسیاں درست سمت میں ہیں اور حکومت کی موجودہ معاشی ٹیم پاکستان کو آگے لے جانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
صدر ممنون حسین نے کہا کہ چیمبر آف کامرس کے عہدیداران ملک کی ترقی اور اقتصادی ترقی کو یقینی بنانے کیلئے حکومت اور تاجر برادری کیدرمیان ایک پل کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کیصدرخالد اقبال ملک نے ملک میں امن و امان کی صورتحال میں بہتری اور سازگار کاروباری ماحول مہیا کرنے پر حکومت کی کاوشوں کوسراہا۔ انھوں نے کہا کہ ملک بھر میں کاروبار میں اضافہ ہوا ہے اور تجارت کیمواقع ملے ہیں۔ چیمبرکے صدر نے کہا کہ غیر ملکی سرمایہ کار وفود کی شکل میں پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں اور انھوں نے پاکستان کو سرمایہ کاری کے لحا ظ سے بہتر ملک قرار دیا ہے جو ایک مثبت قدم ہے۔ چیمبرکے صدر نے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے مسائل کے بارے میں صدر مملکت کو آگاہ کیا۔ جس پر صدر مملکت نے وفد کو مسائل کے حل کی یقین د ہانی کرائی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.