ایس ای سی پی کا کارپوریٹ سیکٹر کی آسانی کے لئے م$ثر اقدامات کا اجراء٬عوام کو ایس ای سی پی سے براہ راست رجوع کرنے کی تلقین
جمعرات 20 اکتوبر 2016 22:13
(جاری ہے)
آن لائن فنڈز ٹرانسفر اور کریڈٹ کارڈز کے ذریعے فیس کی آن لائن ادائیگی اور نیفت سے آن لائن دیجیٹل دستخطوں کا حصول غیر ملکیوں کو سہولت دینے کے لئے فراہم کئے گئے ہیں۔
کمیشن نے کسی اضافی فیس کے بغیر کمپنی کی اسی دن آن لائن انکارپوریشن کا بھی آغاز کیا ہے جوکہ ایس ای سی پی کی ویب سائٹ پر موجود ہے۔دوسری چیزوں کے علاوہ ویب سائٹ پر 68 سیکٹرز کمپنی کے مختصر دستورموجود ہیں جن کے اختیار کر نے سے پروموٹر آسانی سے کمپنی کی تشکیل کروا سکتے ہیں۔ مندرجہ بالا تمام سہولیاتی اقدامات متعارف کرانے کے باوجود٬ یہ دیکھا گیا ہے کہ پروموٹرز براہ راست کمیشن کو کمپنی کی تشکیل کے لئے درخواست نہیں دیتے جس کے باعث پاکستان میں کاروبار کرنے کا وقت اور اخراجات دونوں میں اضافہ ہو جاتا ہے۔ مزید یہ اندیشہ بھی ہے کہ کمیشن کی جانب سے فراہم کی جانے والی بلا معاوضہ مصدقہ نقول کا بھی غلط استعمال کیا جاتا ہیاورباہر کے نمائندیکمپنیوں کو یہ فراہم کرنے کے پیسے وصول کرتے ہیں۔ایس ای سی پی کی جانب سے درج بالا سہولتوں کا مقصد ہی یہی تھا کہ خاص طور پر کمپنیوں کے ایس ای سی پی کے ساتھ براہ راست رابطے کو فروغ دیا جائے۔چنانچہ عوام الناس سے یہ گزارش کی جاتی ہے کہ وہ کمپنی کی تشکیل اور ای سروسز سے متعلق دیگر معاملات کے ساتھ ساتھ دستاویزات جمع کرانے کے لئے ایس ای سی پی سے براہ راست رجوع کریں۔ ای سروسز ایک اینڈ ٹو اینڈ آن لائن نظام ہے جو ہر وقت دستیاب ہے۔ مزید یہ کہ ایس ای سی پی کی جانب سے بلا معاوضہ مصدقہ نقول کے حصول کے لئے کسی کو ادائیگی نہ کی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.