پرتگال سے تعلق رکھنے والی تاجر برادری کے وفدکی وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق سینیٹر کامران مائیکل سے ملاقات
جمعہ 21 اکتوبر 2016 17:30
(جاری ہے)
وفاقی وزیر کامران مائیکل نے معزز مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ حکومت پاکستان کی جامع حکمت عملی کی بدولت پورے ملک میں دہشت گردی پر قابو پالیا گیا ہے اور اب ہم امن و استحکام اور تعمیر وترقی کے نئے دورمیں داخل ہورہے ہیں۔
انہوںنے کہا کہ پاکستانی قوم نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں جو لازوال قربانیاں دی ہیں‘ اس سے نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے کا امن کا وابستہ ہے۔ کامران مائیکل نے کہا کہ پورے خطے میں امن کے قیام کیلئے پاکستانی قوم نے جو قربانیا ں دی ہیں٬ بین الاقوامی برادری کو ان قربانیوںکو قدر کی نگاہ سے دیکھنا چاہئے۔ ملاقات کے دوران وفاقی وزیر کامران مائیکل نے کہا کہ پاکستان میں حالیہ عرصے کے دوران بین الاقوامی سرمایہ کاروں کیلئے مناسب اقدامات اٹھائے گئے ہیں جس سے ملک میں بیرونی سرمایہ کاری کیلئے حالات سازگار ہوئے ہیں۔ وفد کے اراکین نے حکومت پاکستان اور خاص طور پر وزارت انسانی حقوق کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات کو سراہا اور اس ضمن میں مزید تعاون کا یقین دلایا۔مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.