لالو پرساد کے بیٹے کو 44 ہزار لڑکیوں کی جانب سے شادی کا پرپوزل
جمعہ 21 اکتوبر 2016 19:46
پٹنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 اکتوبر2016ء) بھارت کے ممتاز سیاستدان لالو پرساد یادو کے سب سے چھوٹ بیٹے اور بہار کے نائب وزیر اعلیٰ 26 سالہ تیجسوی یادو کو 44 ہزار لڑکیوں نے شادی کا پیغام بھیجا ہے۔ تیجسوی یادوو کو یہ تمام پیغامات سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر عوامی شکایات کیلئے بنائے گئے گروپ کے ذریعے موصول ہوئے ہیں۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق زیادہ تر لڑکیوں نے ٹویٹر پیغامات میں صرف اپنا نام ہی نہیں بتایا بلکہ اپنے بارے میں مکمل تفصیلات تک بیان کیں۔
ان پیغامات کا مزاحیہ انداز میں جواب دیتے ہوئے تیجسوی یادو نے کہا کہ شکر ہے کہ وہ غیر شادی شدہ ہیں۔ اگر وہ شادی شدہ ہوتے پھنس جاتے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ اگر شادی کریں گے تو اپنے والدین کی مرضی کو مدنظر رکھیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد ایران نے مدد طلب کی تھی، امریکا کا دعوی
-
190 ملین پائونڈ ریفرنس:میڈیا عدالتی کارروائی شفاف طریقے سے رپورٹ کرے،اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکمنامہ جاری کر دیا
-
آئندہ ماہ 14 سے 19 جون تک مناسک حج ادا کیے جائیں گے
-
صدر ابراہیم رئیسی کی تدفین جمعرات کو مشہد میں ہوگی ،ایرانی سرکاری ٹی وی
-
نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری؛ فرانس نے عالمی عدالت کی حمایت کردی
-
امریکی صدرنے اسرائیلی رہنماؤں کے خلاف گرفتاری کے وارنٹ کے لیے آئی سی سی کی درخواست کو سختی سے رد کردیا
-
ابراہیم رئیسی کی تدفین جمعرات کی شام مشہد میں کی جائے گی،بدھ کو جسد خاکی کو خراسان لیجایا جائے گا
-
سعودی عرب کیساتھ حتمی معاہدے تک پہنچنے کے قریب ہیں،امریکا
-
ایرانی صدر کا ہیلی کاپٹر گرانے میں ہمارا کوئی کردار نہیں، امریکی وزیر دفاع
-
نیدرلینڈز میں دھوپ سے بچنے کیلئے مفت سن اسکرین کی مشینیں نصب
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے تابوت کی تصاویر سامنے آ گئیں
-
امریکی اداکار کی اہلیہ اسرائیل کے خلاف ثبوت عالمی عدالت انصاف میں لے آئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.