چنیوٹ ٬چارٹرآف ڈیمانڈ کیلئے پرامن احتجاج ہماراجمہوری حق ہے٬میاں شوکت علی تھہیم
تحریک انصاف چنیوٹ کے ضلعی صدرکی میڈیا سے گفتگو
ہفتہ 22 اکتوبر 2016 21:15
(جاری ہے)
عمران خان کے نزدیک یہ ریاست بچانے کاوقت ہے جبکہ شریف برادران اپنی سیاست بچانے کی ناکام کوشش کررہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ہماری پرامن جمہوری سیاسی جدوجہد جمہوریت نہیں فرعونیت ٬موروثیت اوریذیدیت کیخلاف ہے ۔احتساب کاتیر کمان سے نکل گیا ٬اس سے صرف بدعنوان چھلنی ہوں گے ۔ انہوں نے کہا کہ دنیا بھرمیں اکتوبر کے بعد نومبر جبکہ پاکستان میں ''سرنڈر''کامہینہ آئے گا۔پاکستان کاسبزہلالی پرچم سرنگوں کرنیوالے عناصر عنقریب سرنڈر کریں گے اوردنیا ان کامنطقی انجام دیکھے گی۔انہوں نے کہا کہ3نومبر کاسورج پاکستان میں آئینی تبدیلی کی نوید کے ساتھ طلوع ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.