قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر سید نوید قمر کے والد سید قمر الزمان شاہ اتوار کو شدید علالت کے بعد 83 سال کی عمر میں انتقال کرگئے
اتوار 23 اکتوبر 2016 20:50
(جاری ہے)
انہوں نے 1957ء میں بی اے اونرز کی ڈگری جبکہ 1959ء میں وکالت کی ڈگری حاصل کی۔
سید قمر الزمان کے بڑے صاحبزادے سید نوید قمر سرکاری دورے پر بیرون ملک میں ہیں۔ ان کی آمد کے بعد ہی ان کی تدفین عمل میں لائی جائے گی۔ خاندانی ذرائع کے مطابق ان کی تدفین حیدرآباد میں کی جائے گی۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ٬ سابق صدر آصف علی زرداری٬ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ٬ سابق وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ٬ سینئر وزیر خوراک سندھ نثار احمد کھوڑو٬ مشیر اطلاعات مولا بخش چانڈیو اور پیپلز پارٹی کے ارکان قومی وصوبائی اسمبلی نے سید قمر الزمان کی وفات پر اظہار افسوس کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.