ملازمت اور دوایکٹرزمین-کینڈا کے جزیرے کی سادہ اور فطرت کے قریب زندگی گزارنے کے خواہشمندوں کے لیے پیشکش
میاں محمد ندیم پیر 24 اکتوبر 2016 15:13
اوٹاوا(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔24اکتوبر۔2016ء) کینیڈا کے ایک جزیرے کے ایک جنرل اسٹور کو ہزاروں افراد نے ملازمت کی درخواستیں بھیجی ہیں جس کی وجہ وہاں کام کرنے والوں کو 2 ایکڑ زمین کی ملکیت کی پیشکش ہے۔کیپ بریٹین آئی لینڈ نامی کینیڈین جزیرے کے دی فارمرز ڈاٹر کنٹری مارکیٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر عملے کی بھرتی کا اشتہار دیا ہے۔
اشتہار میں کہا گیا ہے کہ اگرچہ ہم عملے کو زیادہ تنخواہ کی پیشکش تو نہیں کرسکتے مگر بہت زیادہ زمین ضرور ان کی ہوسکتی ہے۔اب تک اس اشتہار کے جواب میں چار ہزار سے زائد افراد نے درخواستیں بھیجی ہیں جن میں سے مقامی افراد کو بھرتی کرنے کے بعد بھی انہیں مزید افراد کی ضرورت ہے۔یہاں کام کرنے والوں کو دو ایکڑ زمین رہائش کے لیے دی جائے گی تاہم اس کے لیے انہیں اسٹور میں پانچ سال سے زائد عرصے تک کام کرنا ہوگا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.