ٹی بی ایک قابل علاج مرض ہے٬ درست تشخیص سے اس موذی مرض کا خاتمہ کیاجاسکتاہے٬ڈاکٹر اسدمہر
منگل 25 اکتوبر 2016 12:06
(جاری ہے)
گذشتہ سال 2013 میں تعلقہ ہسپتال ڈگری میں 164 مریض رجسٹرڈ اور فری میڈیسن سے مستفید ہوتے رہے ہیں٬ جو 2014 میں189 اور 2015 میں 197 مریضوں کو رجسٹرڈ کیا گیا ہے۔
2016 میں اب تک ان کی تعداد 224 ہو چکی ہے اور الحمداللہ یہ سب اب صحت مند زندگی گزار رہے ہیں ۔انھوں نے بتایا کہ یہ مرض ہوا میں کھا نسنے کی باعث ایک سے دوسرے شخص میں منتقل ہو جاتا ہے ۔ مرض میں مبتلا مریض کو بہت احتیاط کرنی چاہے ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق اپنی ادویات اور احتیاط پر عمل کرنا بے حد ضروری ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.