بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کے تحت رجسٹرڈ خواتین کو رواںماہ سے بائیومیٹرک تصدیق کے بعدقسط اداکی جارہی ہے٬ طلحہ بن امان
منگل 25 اکتوبر 2016 12:50
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ بلوچستان کے اضلاع نوشکی ٬جعفرآباد٬ژوب٬خیبرپختونخواہ کے بٹ گرام٬سندھ کے سانگھڑ٬میرپورخاص٬ٹھٹھہ اورپنجاب کے لیہ ٬میانوالی٬ملتان اورضلع رحیم یارخان میں ٹیلی نارکے ڈیلرزسے بائیومیٹرک تصدیق کے بعدخواتین کورقوم کی ادائیگی 4700روپے فی قسط اداکی جارہی ہے ۔
بائیومیٹرک طریقہ کارسے رقوم کی ادائیگی کاطریقہ کارشفاف ہونے کیساتھ کارڈ پرہونے والے اخراجات ختم ہونے سے کثیرسرمایہ کی بچت بھی ہوگی۔انہوںنے کہا کہ ضلع رحیم یار خان میں تقریبا ایک لاکھ 70ہزارجبکہ ملک بھرمیں تقریبا-53 لاکھ خواتین بی آئی ایس پی میں رجسٹرڈ ہیں جنہیں سہ ماہی قسط 4700روپے اداکی جاتی ہے۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
کراچی میں 6 تا 8 مئی کے دوران ہیٹ ویو سے شہریوں کو بچانے کیلئے مارکیٹوں بس اسٹاپس سمیت مختلف مصروف مقامات پر پینے کے ٹھنڈے پانی کی سبیلیں لگائی جائیں گی
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاکستان میں نیشنل میڈیا کے بعد اب سوشل میڈیا پر معلومات روکنے کے ایجنڈے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.